اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.*— الترجمة الأردية
* یہ اہل ایمان کے چہرے ہونگے جو اپنے حسن انجام کی وجہ سے مطمئن، مسرور اور منور ہونگے۔ مذید دیدار الٰہی سے بھی لطف اندوز ہونگیں۔ جیسا کہ صحیح حدیث سے ثابت ہے اور اہل سنت کا متفقہ عقیدہ ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٞاپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے