اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک* کرنے واﻻ ہے؟— الترجمة الأردية
* یعنی حاضرین میں سے کوئی ہے جو جھاڑ پھونک کے ذریعہ سے تمہیں موت کے پنجے سے چھڑا لے۔ بعض نے اس کا ترجمہ یہ بھی کیا ہے کہ اس کی روح کون لے کر چڑھے گا ملائکہ رحمت یا ملائکہ عذاب؟ اس صورت میں یہ قول فرشتوں کا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَقِيلَ مَنۡۜ رَاقٖاور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے واﻻ ہے؟