نہیں نہیں* جب روح ہنسلی تک** پہنچے گی.— الترجمة الأردية
* یعنی یہ ممکن نہیں کہ کافر قیامت پر ایمان لے آئیں۔
**- تراقی، ترقوہ کی جمع ہے ۔یہ گردن کے قریب، سینے اور کندھے کے درمیان ایک ہڈی ہے، یعنی جب موت آئے گی آہنی پنجہ تمہیں اپنی گرفت میں لے لے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِيَنہیں نہیں جب روح ہنسلی تک پہنچے گی