پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا.*— الترجمة الأردية
* یہ سوال اس لئے نہیں کرتا کہ گناہوں سے تائب ہو جائے، بلکہ قیامت کو ناممکن الو قوع سمجھتے ہوئے پوچھتا ہے۔ اسی لیے فسق وفجور سے باز نہیں آتا۔ تاہم اگلی ٓآیت میں اللہ تعالٰی قیامت کے آنے کا وقت بیان فرما رہاہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationيَسۡـَٔلُ أَيَّانَ يَوۡمُ ٱلۡقِيَٰمَةِپوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا