جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے.*— الترجمة الأردية
* صُدَاعٌ، ایسے سر درد کو کہتے ہیں جو شراب کےنشے اور خمار کی وجہ سے ہو اور إِنْزَافٌ کے معنی، وہ فتور عقل جو مدہوشی کی بنیاد پر ہو۔ دنیا کی شراب کے نتیجے میں یہ دونوں چیزیں ہوتی ہیں، آخرت کی شراب میں سرور اور لذت تو یقیناً ہو گی لیکن یہ خرابیاں نہیں ہوں گی۔ معین، چشمہ جاری جو خشک نہ ہو۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلَّا يُصَدَّعُونَ عَنۡهَا وَلَا يُنزِفُونَجس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے