اور لمبے لمبے سایوں.*— الترجمة الأردية
* جیسے ایک حدیث میں ہے کہ (جنت کے ایک درخت کے سائے تلے ایک گھوڑ سوار سو سال تک چلتا رہے گا، تب بھی، وہ سایہ ختم نہیں ہوگا)۔ (صحيح بخاري، تفسير سورة الواقعة، مسلم، كتاب الجنة، باب إن في الجنة شجرة....)۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَظِلّٖ مَّمۡدُودٖاور لمبے لمبے سایوں