جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش.*— الترجمة الأردية
* یعنی سایہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن یہ جس کو سایہ سمجھ رہےہوں گے، وہ سایہ ہی نہیں ہوگا، جوٹھنڈا ہو، وہ تو جہنم کا دھواں ہوگا، وَلا كَرِيمٍ، جس میں کوئی حسن منظر یا خیر نہیں۔ یا حلاوت نہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلَّا بَارِدٖ وَلَا كَرِيمٍجو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش