بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے.*— الترجمة الأردية
* یعنی دنیا میں آخرت سے غافل ہو کر عیش و عشرت کی زندگی میں ڈوبے ہوئے تھے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُتۡرَفِينَبیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے