اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا.*— الترجمة الأردية
* مُعْصِرَاتٌ وہ بدلیاں جو پانی سے بھری ہوئی ہے لیکن ابھی برسی نہ ہوں۔ جیسے الْمَرْأَةُ الْمُعْتَصِرَةُ، اس عورت کو کہتے ہیں جس کی ماہواری قریب ہو، ثَجَّاجًا کثرت سے بہنے والا پانی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلۡمُعۡصِرَٰتِ مَآءٗ ثَجَّاجٗااور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا