تاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں.*— الترجمة الأردية
* حَبٌّ ( دانا ) وہ اناج جسے خوراک کے لئے ذخیرہ کر لیا جاتا ہے، جیسے گندم، چاول، جو، مکئی وغیرہ اور نبات، سبزیاں اور چارہ وغیرہ جو جانور کھاتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلِّنُخۡرِجَ بِهِۦ حَبّٗا وَنَبَاتٗاتاکہ اس سے اناج اور سبزه اگائیں