اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟)*— الترجمة الأردية
* أَوْتَادٌ، وَتَدٌ کی جمع ہے میخیں۔ یعنی پہاڑوں کو زمین کے لئے میخیں بنایا تاکہ زمین ساکن رہے، حرکت نہ کرے، کیوں کہ حرکت واضطراب کی صورت میں زمین رہائش کے قابل ہی نہ ہوتی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلۡجِبَالَ أَوۡتَادٗااور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟)