اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا.*— الترجمة الأردية
* یعنی مذکر اور مونث۔ نراور مادہ یا ازواج بمعنی اصناف والوان ہے۔ یعنی مختلف شکلوں اور رنگوں میں پیدا کیا، خوب صورت، بدصورت، دراز قد، کوتاہ قد، سفید اور سیاہ وغیرہ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَخَلَقۡنَٰكُمۡ أَزۡوَٰجٗااور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا