اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.*— الترجمة الأردية
* سُبَاتٌ کے معنی قطع کرنے کے ہیں۔ رات بھی انسان وحیوان کی ساری حرکتیں منقطع کر دیتی ہے تاکہ سکون ہو جائے اور لوگ آرام کی نیند سو لیں۔ یا مطلب ہے کہ رات تمہارے اعمال کاٹ دیتی ہے یعنی عمل کے سلسلے کو ختم کر دیتی ہے۔ عمل ختم ہونے کا مطلب آرام ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتٗااور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا