اور اپنے رب سے جو ان کے اوپر ہے، کپکپاتے رہتے ہیں* اور جو حکم مل جائے اس کی تعمیل کرتے ہیں.**
* اللہ کے خوف سے لرزاں و ترساں رہتے ہیں۔
**- اللہ کے حکم سے سرتابی نہیں کرتے بلکہ جس کا حکم دیا جاتا ہے، بجا لاتے ہیں، جس سے منع کیا جاتا ہے، اس سے دور رہتے ہیں۔
— الترجمة الأردية
يَخَافُونَ رَبَّهُم مِّن فَوۡقِهِمۡ وَيَفۡعَلُونَ مَا يُؤۡمَرُونَ۩

اور اپنے رب سے جو ان کے اوپر ہے، کپکپاتے رہتے ہیں اور جو حکم مل جائے اس کی تعمیل کرتے ہیں

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation