پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی* جو بھی پہنچائی.— الترجمة الأردية
* یعنی جبرائیل (عليه السلام)، اللہ کےبندے حضرت محمد ﹲ کے لیےجو وحی یا پیغام لے کر آئے تھے، وہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَأَوۡحَىٰٓ إِلَىٰ عَبۡدِهِۦ مَآ أَوۡحَىٰپس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچائی