دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا.*— الترجمة الأردية
* یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل (عليه السلام) کو اصل شکل میں دیکھا کہ ان کے چھ سو پر ہیں۔ ایک پر مشرق ومغرب کے درمیان فاصلے جتنا تھا، اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل نے جھٹلایا نہیں، بلکہ اللہ کی اس عظیم قدرت کو تسلیم کیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationمَا كَذَبَ ٱلۡفُؤَادُ مَا رَأَىٰٓدل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا