اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی کسی کو اتنی تونگری دیتا ہے کہ وہ کسی کا محتاج نہیں ہوتا اور اس کی تمام حاجتیں پوری ہو جاتی ہیں اور کسی کو اتنا سرمایہ دے دیتا ہے کہ اس کے پاس ضرورت سے زائد بچ رہتا ہے اور وہ اس کو جمع کر کے رکھتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَنَّهُۥ هُوَ أَغۡنَىٰ وَأَقۡنَىٰاور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے