اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے.*— الترجمة الأردية
* رب تو وہ ہر چیز کا ہے، یہاں اس ستارے کا نام اس لیے لیا ہے کہ بعض عرب قبائل اس کو پوجا کرتےتھے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَنَّهُۥ هُوَ رَبُّ ٱلشِّعۡرَىٰاور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے