پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو.*— الترجمة الأردية
* بات سے مراد قرآن کریم ہے، یعنی اس سے تم تعجب کرتے اور اس کا استہزا کرتے ہو، حالانکہ اس میں نہ تعجب والی کوئی بات ہے نے استہزا وتکذیب والی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَفَمِنۡ هَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ تَعۡجَبُونَپس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو