پس جب ان کے پاس آنکھیں کھول دینے والے* ہمارے معجزے پہنچے تو وه کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے.— الترجمة الأردية
* مُبْصِرَةً، واضح اور روشن یا یہ اسم فاعل مفعول کے معنی میں ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَلَمَّا جَآءَتۡهُمۡ ءَايَٰتُنَا مُبۡصِرَةٗ قَالُواْ هَٰذَا سِحۡرٞ مُّبِينٞپس جب ان کے پاس آنکھیں کھول دینے والے ہمارے معجزے پہنچے تو وه کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے