اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے.*— الترجمة الأردية
* مومنوں کا اختصاص اس لیے کہ وہی قرآن سے فیض یاب ہوتے ہیں۔ انہی میں وہ بنی اسرائیل بھی ہیں جو ایمان لے آئے تھے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِنَّهُۥ لَهُدٗى وَرَحۡمَةٞ لِّلۡمُؤۡمِنِينَاور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے