ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!*— الترجمة الأردية
* نَزْعٌ کے معنی، سختی سے کھینچنا، غَرْقًا ڈوب کر۔ یہ جان نکالنے والے فرشتوں کی صفت ہے فرشتے کافروں کی جان، نہایت سختی سے نکالتے ہیں اور جسم کے اندر ڈوب کر۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationنازعات
وَٱلنَّـٰزِعَٰتِ غَرۡقٗاڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!