پھر سب کو جمع کرکے پکارا.*— الترجمة الأردية
* اپنی قوم کو، یا قتال ومحاربہ کے لئے اپنے لشکروں کو، یا جادوگروں کو مقابلے کے لئے جمع کیا اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ربوبیت اعلیٰ کا علان کیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَحَشَرَ فَنَادَىٰپھر سب کو جمع کرکے پکارا