پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے.*— الترجمة الأردية
* یعنی اس نے ایمان واطاعت سےاعراض ہی نہیں کیا بلکہ زمین میں فساد پھیلانے اور موسیٰ (عليه السلام) کا مقابلہ کرنے کی سعی کرتا رہا، چنانچہ جادوگروں کو جمع کرکے ان کا مقابلہ حضرت موسیٰ (عليه السلام) سےکرایا، تاکہ موسیٰ (عليه السلام) کو جھوٹا ثابت کیا جا سکے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationثُمَّ أَدۡبَرَ يَسۡعَىٰپھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے