اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا.*— الترجمة الأردية
* بعض نے سَمْكٌ کےمعنی چھت بھی کیے ہیں، ٹھیک ٹھاک کرنے کا مطلب، اسےایسی شکل وصورت میں ڈھالنا ہے کہ جس میں کوئی تفاوت، کجی، شگاف اور خلل باقی نہ رہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationرَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّىٰهَااس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا