اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا.*— الترجمة الأردية
* أَغْطَشَ أَظْلَمَ أَخْرَجَ کا مطلب أَبْرَز َ اور نَهَارَهَا کی جگہ ضُحَاهَا اس لئے کہا کہ چاشت کا وقت سب سےاچھا اور عمدہ ہے۔ مطلب ہے کہ دن کو سورج کے ذریعے سے روشن بنایا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَغۡطَشَ لَيۡلَهَا وَأَخۡرَجَ ضُحَىٰهَااسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا