پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!*— الترجمة الأردية
* یہ فرشتے اللہ کی وحی، انبیا تک، دوڑ کر پہنچاتے ہیں تاکہ شیطان کو اس کی کوئی سن گن نہ ملے۔ یا مومنوں کی روحیں جنت کی طرف لے جانے میں نہایت سرعت سے کام لیتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَٱلسَّـٰبِقَٰتِ سَبۡقٗاپھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!