منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے*، ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے۔— الترجمة الأردية
* جہنم کا سب سے نچلا طبقہ ”هَاوِيَة“ کہلاتا ہے۔أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهَا، منافقین کی مذکورہ عادات وصفات سے ہم سب مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ بچائے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ ٱلۡمُنَٰفِقِينَ فِي ٱلدَّرۡكِ ٱلۡأَسۡفَلِ مِنَ ٱلنَّارِ وَلَن تَجِدَ لَهُمۡ نَصِيرًامنافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے، ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے