اسی نے انسان کو پیدا کیا.*— الترجمة الأردية
* یعنی یہ بندر وغیرہ جانوروں سے ترقی کرتےکرتے انسان نہیں بن گئے ہیں۔ جیسا کہ دارون کا فلسفہ ارتقا ہے۔ بلکہ انسان کواسی شکل وصورت میں اللہ نے پیدا فرمایا ہے۔ جو جانوروں سے الگ ایک مستقل مخلوق ہے۔ انسان کا لفظ بطور جنس کے ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationخَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَاسی نے انسان کو پیدا کیا