تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا* پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے.**— الترجمة الأردية
* مطلب یہ ہے کہ اگر تم قیامت والے دن کہیں بھاگ کر گئے بھی، تو فرشتے آگ کے شعلے اور دھواں تم پر چھوڑ کر یا پگھلا ہوا تانبہ تمہارے سروں پر ڈال کر تمہیں واپس لے آئیں گے۔ نُحَاسٌ کے دوسرے معنی پگھلے ہوئے تانبے کے کیے گئے ہیں۔
**- یعنی اللہ کے عذاب کو ٹالنے کی تم قدرت نہیں رکھو گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationيُرۡسَلُ عَلَيۡكُمَا شُوَاظٞ مِّن نَّارٖ وَنُحَاسٞ فَلَا تَنتَصِرَانِتم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے