اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا.*— الترجمة الأردية
* یہ بڑا ذبیحہ ایک مینڈھا تھا جو اللہ تعالیٰ نے جنت سے حضرت جبرائیل (عليه السلام) کے ذریعے سے بھیجا۔ (ابن کثیر) اسماعیل (عليه السلام) کی جگہ اسے ذبح کیا گیا اور پھر اس سنت ابراہمی کو قیامت تک قرب الہٰی کے حصول کے لئے ایک ذریعہ اور عیدالاضحیٰ کا سب سے پسندیدہ عمل قرار دے دیا گیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَفَدَيۡنَٰهُ بِذِبۡحٍ عَظِيمٖاور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا