بلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرا پن کر رہے ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی آپ کو تو منکرین آخرت کے انکار پر تعجب ہو رہا ہے کہ اس کے امکان بلکہ وجوب کےاتنے واضح دلائل کے باوجود وہ اسے مان کر نہیں دے رہے اور وہ آپ کے دعوائے قیامت کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ یہ کیوں کر ممکن ہے؟
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationبَلۡ عَجِبۡتَ وَيَسۡخَرُونَبلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرا پن کر رہے ہیں