اور ان پر سایہ کرنے واﻻ ایک بیل دار درخت* ہم نے اگا دیا.— الترجمة الأردية
* يَقْطِين ہر اس بیل کو کہتے ہیں جو اپنے تنے پر کھڑی نہیں ہوتی، جیسے لوکی، کدو وغیرہ کی بیل۔ یعنی اس چٹیل میدان میں جہاں کوئی درخت تھا نہ عمارت۔ ایک سایہ دار بیل اگا کر ہم نے ان کی حفاظت فرمائی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَنۢبَتۡنَا عَلَيۡهِ شَجَرَةٗ مِّن يَقۡطِينٖاور ان پر سایہ کرنے واﻻ ایک بیل دار درخت ہم نے اگا دیا