پس وه ایمان ﻻئے*، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی.— الترجمة الأردية
* ان کے ایمان لانے کی کیفیت کا بیان سورۂ یونس 98 میں گزر چکا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَـَٔامَنُواْ فَمَتَّعۡنَٰهُمۡ إِلَىٰ حِينٖپس وه ایمان ﻻئے، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی