تو ہم بھی اللہ کے چیده بندے بن جاتے.*— الترجمة الأردية
* ذکر سے مراد کوئی کتاب الٰہی یا پیغمبر ہے۔ یعنی یہ کفار نزول قرآن سے پہلے کہا کرتے تھے کہ ہمارے پاس بھی کوئی آسمانی کتاب ہوتی، جس طرح پہلے لوگوں پر تورات وغیرہ نازل ہوئیں۔ یا کوئی ہادی اور منذر ہمیں وعظ ونصیحت کرنے والا ہوتا، تو ہم بھی اللہ کے خالص بندے بن جاتے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَتو ہم بھی اللہ کے چیده بندے بن جاتے