لیکن پھر اس قرآن کے ساتھ کفر کر گئے*، پس اب عنقریب جان لیں گے.**— الترجمة الأردية
* یعنی ان کی آرزو کے مطابق جب رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ہادی بن کر آگئے، قرآن مجید بھی نازل کر دیا گیا تو ان پر ایمان لانے کے بجائے، ان کا انکار کر دیا۔
**- یہ تہدید و وعید ہے کہ اس تکذیب کا انجام عنقریب ان کو معلوم ہو جائے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَكَفَرُواْ بِهِۦۖ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَلیکن پھر اس قرآن کے ساتھ کفر کر گئے، پس اب عنقریب جان لیں گے