وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے.*— الترجمة الأردية
- لیڈر کہیں گے کہ ایمان تم اپنی مرضی سے نہیں لائے اور آج ذمے دار ہمیں ٹھہرا رہے ہو؟
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقَالُواْ بَل لَّمۡ تَكُونُواْ مُؤۡمِنِينَوه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے