جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا.*— الترجمة الأردية
* كَأْسٌ، شراب کے بھرے ہوئے جام کو اور قدح خالی جام کو کہتے ہیں۔ مَعِينٍ کےمعنی ہیں۔ جاری چشمہ۔ مطلب یہ ہے کہ جاری چشمے کی طرح، جنت میں شراب ہر وقت میسر رہے گی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationيُطَافُ عَلَيۡهِم بِكَأۡسٖ مِّن مَّعِينِۭجاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا