ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے.*— الترجمة الأردية
* یعنی اس جیسی نعمت اور اس جیسے فضل عظیم ہی کے لئے محنت کرنے والوں کو محنت کرنی چاہئے، اس لئے کہ یہی سب سے نفع بخش تجارت ہے۔ نہ کہ دنیا کے لئے جو عارضی ہے۔ اور خسارے کا سودا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلِمِثۡلِ هَٰذَا فَلۡيَعۡمَلِ ٱلۡعَٰمِلُونَایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے