(جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے.*— الترجمة الأردية
* یہ انہیں نہایت کراہت سے کھانا پڑے گا جس سے ظاہر بات ہے پیٹ بوجھل ہی ہوں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَإِنَّهُمۡ لَأٓكِلُونَ مِنۡهَا فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ(جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے