اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے.*— الترجمة الأردية
* یہ جہنم کی مذکورہ سزاوں کی علت ہے کہ اپنے باپ دادوں کو گمراہی پر پانے کے باوجود یہ انہی کے نقش قدم پر چلتے رہے اور دلیل وحجت کے مقابلے میں تقلید کو اپنائے رکھا، إِهْرَاعٌ إِسْرَاعٌ کے معنی میں ہے یعنی دوڑنا اور نہایت شوق سے اور لپک کر پکڑنا اور اختیار کرنا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَهُمۡ عَلَىٰٓ ءَاثَٰرِهِمۡ يُهۡرَعُونَاور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے