کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟*— الترجمة الأردية
* یعنی اپنی طرف سے ہی جھوٹ گھڑ کے کہ یہ معبود ہیں، تم اللہ کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتے ہو، دراں حالیکہ یہ پتھر اور مورتیاں ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَئِفۡكًا ءَالِهَةٗ دُونَ ٱللَّهِ تُرِيدُونَکیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟