تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟*— الترجمة الأردية
- یعنی اتنی قبیح حرکت کرنے کے باوجودکیا وہ تم پر ناراض نہیں ہوگا اور تمہیں سزا نہیں دے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَمَا ظَنُّكُم بِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَتو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟