قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.*— الترجمة الأردية
* یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَاقسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے