قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی.*— الترجمة الأردية
* یا جس نے اسے درست کیا۔ درست کرنے کا مطلب ہے، اسے متناسب الاعضاء بنایا، بےڈھبا اور بےڈھنگا نہیں بنایا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَاقسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی