پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی.*— الترجمة الأردية
* الہام کا مطلب یا تو یہ ہے کہ انہیں اچھی طرح سمجھا دیا اور انہیں انبیا علیہم السلام اور آسمانی کتابوں کے ذریعے سے خیر وشر کی پہچان کروا دی۔ یا مطلب ہے کہ ان کی عقل اور فطرت میں خیر اور شر، نیکی اور بدی کا شعور ودیعت کر دیا۔ تاکہ وہ نیکی کو اپنائیں اور بدی سے اجتناب کریں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَأَلۡهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقۡوَىٰهَاپھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی