اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.*— الترجمة الأردية
* یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَباور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا