پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.*
* یعنی نماز سے، یا تبلیغ سے یا جہاد سے، تو دعا میں محنت کر، یا اتنی عبادت کر کہ تو تھک جائے۔
— الترجمة الأردية
فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ

پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation