اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست.*— الترجمة الأردية
* گناہ گار اہل ایمان کی سفارش تو اللہ کی اجازت کے بعد انبیا وصلحا بالخصوص حضرت نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) فرمائیں گے۔ لیکن کافروں اور مشرکوں کے لیے سفارش کرنے کی کسی کو اجازت ہوگی نہ حوصلہ، اور نہ وہاں کوئی دوستی ہی کام آئے گی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٖاور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست