میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں.*— الترجمة الأردية
* پس جو اللہ سے ڈر کر میری اطاعت کرے گا، وہ میرا ہے اور میں اس کا ہوں، چاہے دنیا کی نظر میں وہ شریف ہو یا رذیل، جلیل ہو یا حقیر۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنۡ أَنَا۠ إِلَّا نَذِيرٞ مُّبِينٞمیں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں